مانسہرہ : ماں نے ڈیڑھ سالہ بچے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

منگل 24 مارچ 2015 11:56

مانسہرہ : ماں نے ڈیڑھ سالہ بچے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

مانسہرہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء): مانسہرہ کے علاقہ در بند میں ایک خاتون نے اپنے ڈیڑھ سالہ بچے کو قتل کر دیا . پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے جس کے باعث اس نے یہ اقدام کیا تاہم واقعے کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے.