اوبامہ کا نام لینے پر امریکی ڈاکٹروں کا مریضہ سے ناروا سلوک
منگل 24 مارچ 2015 12:41
امریکا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ2015ء)لانگ آئی لینڈ امریکا سے تعلق رکھنے والی عورت نے ہسپتال پر مقدمہ کر دیا ہے۔ ہسپتال کے ڈاکٹروں نے اسے واہمہ کی مریضہ سمجھ کر اپنی تحویل میں رکھا تھا۔ عورت کا کہنا تھا کہ صدر اوباما نے اسے ٹوئیٹر پر فالو کر رکھا ہے۔ ہارلم ہسپتال کے نفسیاتی وارڈ کے ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ وہ عورت واہموں کی مریضہ ہے۔
عورت نے مقدمے میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے۔عورت نے مقدمے میں یہ بھی کہا کہ ڈاکٹروں نے اسے زبردستی انجکشن لگائے اور دوائیاں دی۔ مین ہیٹن فیڈرل کورٹ میں درج کرائے مقدمے میں ہسپتال کا ریکارڈ چیک کرنے کا بھی کہا گیا ہے۔ @AkilahBrock کے آئی ڈی سے اپنا ٹوئیٹر اکاؤنٹ چلانے والی بروک نے ڈاکٹروں کو یہ بتانے کے لیے کہ وہ مثبت شخصیت کی مالک ہے ، کہا کہ @BarackObama نے اسے ٹوئیٹر پر فالو کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.