سکھر جیل میں سزائے موت کے منتظر 2 مجرموں کو کل پھانسی دی جائے گی‘اہل خانہ سے آخری ملاقات کروا دی گئی

منگل 24 مارچ 2015 12:57

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) سکھرجیل میں سزائے موت کے منتظر 2 مجرموں کو کل سزائے موت دی جائے گی اور ان کی اہل خانہ سے آخری ملاقات بھی کروا دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سزائے موت پانے والے مجر عبدالرزاق چوہان نے 2001میں بچے کو قتل کیا تھا اور جلال عرف جلیل مریجو نے 1997میں رشتہ دار کو قتل کیا تھا۔دونوں مجرموں کو کل پھانسی دینے کیلئے تمام تیاریاں بھی مکمل کر لی گئیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :