دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 24 مارچ 2015 13:20

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد17900کیوسک اور اخراج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 22200کیوسک اور اخراج 22200 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد37300کیوسک اور اخراج37700کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 24800کیوسک اور اخراج 20600 کیوسک ، بیراج جناح آمد40700کیوسک اور اخراج 34200کیوسک،چشمہ آمد37000کیوسک اوراخراج 37300کیوسک، تونسہ آمد38300 کیوسک اور اخراج 38300کیوسک، پنجند آمد55700کیوسک اور اخراج 52300کیوسک،گدو آمد 121200کیوسک اوراخراج 118100کیوسک، سکھر آمد 111000 کیوسک اور اخراج83600کیوسک، کوٹری آمد48700کیوسک اور اخراج 29800 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1443.04فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.356ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1089.60 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.444ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637.00فٹ،موجودہ سطح 647.20فٹ،انتہائی سطح 649.00 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.208ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :