گوجرانوالہ: معذور شخص اپنے دو بچوں کو فروخت کرنے پنڈی بائی پاس پہنچ گیا

منگل 24 مارچ 2015 13:22

گوجرانوالہ:  معذور شخص اپنے دو بچوں کو فروخت کرنے پنڈی بائی پاس پہنچ ..

گوجرانوالہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : لمبہ والی میں معذور شخص اپنے دو بچوں کو فروخت کرنے پنڈی بائی پاس پہنچ گیا.

(جاری ہے)

معذور شخص محمد حنیف کا کہنا تھا کہ میں معذور ہونے کے باعث بچوں کی کفالت نہیں کر سک رہا اور روز اپنے بچوں کو بھوکا مرتا ہوا نہیں دیکھ سکتا . محمد حنیف نے بتایا کہ 2 سال قبل ایک پل کی تعمیر کے دوران کرین کے نیچے آ کر معذور ہو گیا تھا.

متعلقہ عنوان :