Live Updates

الیکشن ٹربیونل کی خبر میڈیا میں کیسے گئی یہ پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے، پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان برہم

منگل 24 مارچ 2015 13:35

الیکشن ٹربیونل کی خبر میڈیا میں کیسے گئی یہ پارٹی کا اندرونی معاملہ ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان الیکشن کمیشن کی خبر میڈیا میں پہنچنے پر شدید برہم ہو گئے ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی خبر میڈیا میں کیسے گئی.

(جاری ہے)

انہوں نے پارٹی کارکنان کو تنبیہہ کی کہ جس رکن نے بھی میڈیا کو خبر دی ہے اس کے خلاف کاروائی کی جائے گی ، پارٹی کے اندرونی معاملات کی خبر میڈیا کو دینے پر سینئیر پارٹی رکن بھی معطل ہو گا ان کا کہنا تھا کہ الیکشن ٹربیونل کی رپورٹ پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے، الیکشن ٹربیونل نے مرکزی کمیٹیاں تحلیل کرنے کے احکامات دئے تھے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات