جاپانی سفارتخانے کے زیر اہتمام پھول سجانے کے جاپانی فن اکی بانا کی تقریب تقسیم انعامات و نمائش کل ہو گی

منگل 24 مارچ 2015 14:11

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین کل ( بدھ ) 25مارچ کو صبح 10-30بجے الحمرا مال روڈ میں جاپانی سفارتخانے کے زیراہتمام پھول سجانے کے جاپانی فن اکی بانا کی تقریب تقسیم انعامات و نمائش میں مہمان خصوصی ہوں گی۔