آسٹریلین شائقین زیادہ تعدادمیں اسٹیڈیم آئیں،کلارک اور وارنرکی اپیل
منگل 24 مارچ 2015 14:32
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء)آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک اوراوپنر ڈیوڈ وارنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغا م میں کہا کہ کرکٹ شائقین بھارت کیخلاف سیمی فائنل میچ میں سپورٹ کرنے کیلئے زیادہ تعداد میں آئیں۔ہمیں فل سپورٹ کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹیم کو کامیابی کیلئے شائقین کی بھرپور تعاون اور حمایت کی ضرورت ہے اگرزیادہ تعداد میں بھارتی سپوٹرز سڈنی کرکٹ گراونڈ میں موجود ہونگے تو ہم پر دباو زیادہ ہوگا۔
خیال رہے کہ سڈنی کرکٹ گراونڈ میں 42 ہزار تماشائیوں کی گنجائش ہے جس میں سے 70 فیصد ٹکٹیں بھارتی شائقین خرید چکے ہیں۔ آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک سڈنی کرکٹ گراونڈ سے ناخوش ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے ساز گار ہے جو کہ بھارت کیلئے مددگا ر ثابت ہوسکتا ہے۔(جاری ہے)
I call on all Australian cricket lovers to paint the SCG gold on Thursday. We need your support. #goldout
— Michael Clarke (@MClarke23) March 20, 2015
مزید کھیلوں کی خبریں
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.