لاہور : مصری شاہ میں گھر میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیمیں روانہ

منگل 24 مارچ 2015 14:32

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : لاہور کے علاقہ مصری شاہ میں ایک گھر میں آگ لگ گئی، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں ، جبکی آگ لگنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی اور نہ ہی کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول ہوئی ہے.

متعلقہ عنوان :