خود کو بوڑھی محسوس کرنے لگی ہوں ، کنگنا ریناوت
منگل 24 مارچ 2015 14:57
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ کنگناریناوت نے بوڑھے ہونے کا اعتراف کر لیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنگنا نے کہا کہ چونکہ میں نے سترہ سال کی عمر میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تھا اس لئے اب میں 28 سال کی ہو گئی ہوں تو انڈسٹری میں خود کو بہت ہی بوڑھی محسوس کرنے لگی ہوں ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جب میں نے تنو وڈز منو میں کام کیا تھا تو آنند سے خود مانگ کے کام لیا تھا جبکہ اب بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ وہ مجھے کال کر کے اپنی کسی فلم میں کاسٹ کرنے کا کہتے ہیں تو میرے پاس مصروفیات کے باعث وقت نہیں ہوتا ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے تو نہیں معلوم کہ میں نیشنل ایوارڈ کی دوڑ میں شامل ہوں یا نہیں تاہم اگر یہ ایوارڈ مجھے مل جائے تو اس میں حرج بھی کوئی نہیں ہے
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.