مسٹرپاکستان مسل مینیا کا ٹائٹل خیبرپختونخوا کے کشور علی نے اپنے نام کرلیا
منگل 24 مارچ 2015 19:28
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) مسٹر پاکستان مسل مینیا کا ٹائٹل خیبرپختونخوا کے تن ساز کشور علی نے اپنے نام کرلیا ، مقابلوں میں ملک بھرسے دوسو سے زائد تن سازوں نے حصہ لیا جس میں خیبرپختونخوا سے چار تن ساز بھی شامل تھے جن میں کشور علی ، بابر جمیل ، ، اور شہاب شامل ہیں ۔ پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور میں منعقدہم مسٹر مسل مینیا کے مقابلے دیکھنے کیلئے کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے جنہوں نے ان مقابلوں بھرپور سراہا۔
صوبائی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایش کے صدر حاجی صفیان ابراہیم اور سیکرٹری حاجی ہدایت نے پشاور پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا نے مسلسل دوسرا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ جو ان کی ایسوسی ایشن کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے انہوں نے کہا کہ اس سے قبل مسٹر پاکستان باڈی بلڈنگ مقابلوں میں یاسین نے ٹائٹل اپنے نام کیا جبکہ مسٹر پاکستان مسل مینیا کا ٹائٹل بھی خیبرپختونخوا ہی کے کشور علی نے حاصل کیا جو کہ نہ صرف صوبائی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن بلکہ صوبہ خیبرپختونخوا کیلئے بھی اعزاز کا باعث ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.