پی اے ایف بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ 26 اپریل سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

منگل 24 مارچ 2015 19:53

پی اے ایف بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ 26 اپریل سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام پی اے ایف بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ 26 سے 30 اپریل تک پی اے ایف کرکٹ گرا?نڈ E-9 اسلام آباد میں کھیلا جائے۔

(جاری ہے)

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے ڈائریکٹر آپریشنز محمد بلال ستی کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے 6 ٹیمیں حصہ لیں گی ‘ جس میں اسلام آباد ‘ بہاولپور ‘ اوکاڑہ ‘ پشاور ‘ گجرانوالہ اور کشمیر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :