کنٹونمنٹ بورڈزلاہورمیں بلدیاتی انتخابات کے لیے 37امیدواروں نے کاغذات نامزدگی کے فارم حاصل کرلیے

منگل 24 مارچ 2015 20:37

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) کنٹونمنٹ بورڈزلاہورمیں بلدیاتی انتحابات کے لیے 37امیدواروں نے کاغذات نامزدگی کے فارم حاصل کرلیے۔

(جاری ہے)

لاہورمیں کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتحابات کے لیے کل وارڈز20ہیں جس میں حصہ لینے کیلیے پہلے روز 37امیدواروں نے اپنے اپنے کاغذات نامزدگی فارم حاصل کرلیے ہیں جس کے بعد کاغذات نامزدگی کی وصولی کاسلسلہ شروع ہوگا اورپھریکم اپریل کو کوکاغذات وصول کرنے والوں کی فہرستیں ا?ویزاں کی جائیں گی 2سے4اپریل تک سکروٹنی جبکہ6اپریل تک کاغذات کی منظوری کیخلاف اعتراضات جمع کروائیں جاسکیں گے جس کے بعد9اپریل کو اعتراضات نمٹادئیے جائیں گیاورپھر10اپریل کوحتمی لسٹ ا?ویزاں کی جائے گی جس کے بعد 25اپریل کوپولنگ شروع ہوگی ۔(محمد عقیل)

متعلقہ عنوان :