کیوی ، افریقن سیمی فائنل شائقین مدتوں یاد رکھیں گے،

آخری اوورز میں دل کی دھڑکنیں تیز ، آئستہ ہونے کے ساتھ ساتھ شائقین چیخیں بھی مارتے رہے

منگل 24 مارچ 2015 21:29

کیوی ، افریقن سیمی فائنل شائقین مدتوں یاد رکھیں گے،

آکلینڈ ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء ) جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا سیمی فائنل شائقین اور دیکھنے والوں کو مدتوں یاد رہے گا، آخری اوورز میں میدان میں موجود افراد اور ٹی وی پر میچ دیکھنے والے دل کی دھڑکنیں اور اپنے ناخنوں کے ساتھ انصاف نہ کرسکے۔ ہر بال کے ساتھ دیکھنے والے بھی چیخیں مارتے رہے۔