توانائی کے شعبے کیلئے وزرت خزانہ نے مزید 14ارب روپے جاری کر دیئے

منگل 24 مارچ 2015 22:11

توانائی کے شعبے کیلئے وزرت خزانہ نے مزید 14ارب روپے جاری کر دیئے

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء)توانائی کے شعبے کیلئے وزرت خزانہ نے مزید 14ارب روپے جاری کر دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ نے کہاکہ وزارت خزانہ نے توانائی کے شعبے کیلئے 14ارب روپے جاری کر دیئے ہیں اور یہ رقم دودن میں پی ایس او کو فراہم کر دی جاے گی ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ ماضی میں وزارت خزانہ کی طرف پیسے نہ ملنے کی وجہ سے پٹرول بحران پیدا ہو گیا تھا جس سے عوام بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔