شانگلہ: آسمانی بجلی نے ڈھایا اپنا قہر، 6 افراد جاں بحق

منگل 24 مارچ 2015 22:11

شانگلہ: آسمانی بجلی نے ڈھایا اپنا قہر، 6 افراد جاں بحق

شانگلہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) شانگلہ کے علاقے لوسر میں پیش آیا ایک انتہائی افسوسناک حادثہ، 2 گھروں پر آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جان کی بازی ہار بیٹھے۔تاہم تباہ شدہ گھروں کے ملبے تلے اب بھی 20 افراد دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :