دورہ بنگلہ دیش میں قومی کرکٹ سکواڈز کی قیادت تین کپتان کریں گے
بدھ 25 مارچ 2015 14:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) دورہ بنگلہ دیش میں قومی کرکٹ سکواڈز کی قیادت تین کپتان کریں گے۔ ون ڈے میں قیادت صہیب مقصود کو مل سکتی ہے۔ اسکواڈ میں محمد حفیظ، سعید اجمل، فواد عالم اور شعیب ملک کی واپسی ہوگی۔ کھلاڑیوں کا انتخاب نئی سلیکشن کمیٹی کرے گی۔آئندہ ماہ دورئہ بنگلہ دیش میں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت تین الگ الگ کپتان کریں گے۔
مصباح الحق ٹیسٹ اور شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کمان سنبھالیں گے۔ اعلٰی تعلیم یافتہ صہیب مقصود ون ڈے ٹیم کی کپتانی کے مضبوط امیدوار ہیں۔ یونس خان نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا لیکن انہیں ون ڈے ٹیم میں شامل نہیں کیاجائیگا۔ محمد حفیظ اور سعید اجمل کی ٹیم میں واپسی ہوگی۔ دورہ بنگلہ دیش سعید اجمل کی پہلی آزمائش ہوگی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.