لاہور : ایوان عدل کے سینئر جج کے ریکارڈ روم میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیمیں اور فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف۔

بدھ 25 مارچ 2015 14:42

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : ایوان عدل کے سینئر جج کے ریکارڈ روم میں آگ لگ گئی. آگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئے جہاں آگ بجھائی جا رہی ہے. پولیس کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سر کٹ کے باعث لگی ہے جبکہ آگ لگنے کے باعث ریکارڈ روم میں موجود متعدد چیزیں جل گئیں.

متعلقہ عنوان :