لاہور : پریس کلب کے باہر مظہرین کے خلاف پولیس کا کریک ڈاون

بدھ 25 مارچ 2015 14:54

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : پریس کلب کے سامنے احتجاجہ مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کر دیا، احتجاج پاکستان کسان اتحاد کے زیر اہتمام کیا جا رہا تھا ، کارکنان نے ناصر باغ میں کنونشن کی اجازت نہ ملنے پر مظاہرہ کیا جس کے بعد پولیس نے کریک ڈاؤن کر کے متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے.

متعلقہ عنوان :