ایکس فائلز کی 13 سالوں بعد واپسی
بدھ 25 مارچ 2015 15:17
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) مشہور سائنس فکشن ٹی وی شو 'The X-Files' تیرہ سال بعد چھ نئی اقساط کے ساتھ واپس آ رہا ہے۔ہالی وڈ اداکار ڈیوڈ ڈچووی اور گیلین اینڈرسن 1993 سے 2002 کے درمیان نو سیزنز کی 200 سے زائد اقساط میں ایجنٹ فاکس ملڈر اور ڈانا سکلی کے کردار ادا کرتے آئے ہیں۔
(جاری ہے)
براڈ کاسٹر فاکس کا کہنا ہے کہ سولہ ایمی اور پانچ گولڈ گلوب انعام یافتہ سیریز کی پروڈکشن رواں گرمیوں میں شروع ہو گی۔
شو کے تخلیق کار اور ایگزیکٹیو پروڈویسر کرس کارٹر تیرہ سال بعد واپس آنے کو ”کمرشل بریک“ قرار دے رہے ہیں۔اچھی بات یہ ہے کہ اس عرصہ میں دنیا مزید حیران کن ہو گئی ہے اور یہ چھ کہانیاں دکھانے کا بہترین وقت ہے۔سیریز میں فیڈرل بیورو آف انوسٹیگیشن (ایف بی آئی) کے ایجنٹ سکلی اور ملڈر مافوق الفطرت سمجھے جانے والے پراسرار کیسوں کی تحقیقات کرتے ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.