گبراز بیک اور شعلے میں کوئی یکسانیت نہیں ، اکشے کمار

بدھ 25 مارچ 2015 15:17

گبراز بیک اور شعلے میں کوئی یکسانیت نہیں ، اکشے کمار

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) بال وڈ سپر سٹار اکشے کمار نے کہا ہے کہ ان کی آنے والی فلم ” گبراز ینک “ اور ” شعلے “ کوئی یکسانیت نہیں ہے ساتھی اداکارہ شروتی کے ساتھ فلم ” گبراز بیک “ کا ٹریلر ریلیز کرنے کے موقع پر اکشے کمار نے کہا کہ نہ تو یہ فلم ” شعلے “ کے ساتھ کوئی یکسانیت رکھتی ہے اور نہ ہی ان دونوں فلموں کا کوئی تعلق ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہ اکہ یہ نارمل فلم ” رانا “ کا سیکونل ہے جسے اے آر بیوریو گاوس نے ڈائریکٹر کیا ۔ انہوں نے کہا کہ شعلے میں گبر سنگھ اچھے کردار کے حامل لوگوں کو مارنا تھا جبکہ اس فلم میں گبر کا کردار اس کے بالکل برعکس ہے ۔