لاہور : نادرا سانحہ یوحنا آباد کے بلوائیوں کا ریکارڈ پولیس کے حوالے کر دیا

بدھ 25 مارچ 2015 15:44

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : سانحہ یوحنا آباد کے بعد دو افراد کو زندہ جلانے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا جس کے بعد پولیس نے واقعے میں ملوث بلوائیوں کی فوٹیجز اور تصاویر نادرا کو شناخت کے لیے نادرا کو بھجوائی تھیں جس کا ریکارڈ نادرا نے شناخت کے بعد پولیس کو بھجوا دیا ہے. پولیس کا کہنا ہے کہ سانحہ یوحنا آباد سے 160 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا.

متعلقہ عنوان :