لاہور ہائی کورٹ میں مقدمات کی سماعت رات کے اوقات میں بھی کرنے کی تجویز

بدھ 25 مارچ 2015 15:52

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : لاہور ہائی کورٹ میں مقدمات کی سماعت رات کے اوقات میں بھی کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس کے پیش نظر نامزد چیف جسٹس نے 30 مارچ کو وکلا نمائندوں کا اجلاس طلب کر لیا ہے، تجویز میں یہ کہا گیا ہے کہ قتل کے مقدمات کی سماعت رات 8 بجے سے 10 بجے کے دوران کی جا سکتی ہیں.

متعلقہ عنوان :