پیپلز پارٹی نے کسان اتحاد کے عہدیداروں کی گرفتاریوں کو شرمناک قراردیدیا
بدھ 25 مارچ 2015 16:15
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے کسان اتحاد کے صدر چوہدری محمد انور اور دوسرے عہدیداروں کی لاہور میں پریس کلب کے سامنے سے گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے شرمناک قراردیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں فورًا رہا کیا جائے اور ذمہ داروں کو کڑی سزا دی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پرامن احتجاج کی اجازت نہ دینا پنجاب حکومت کی غنڈہ گردی کے مترادف ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے سینکڑوں کسانوں کو حراست میں لے لیا جو کہ لاہور میں اپنے مطالبات کے حق میں پرامن احتجاج کرنا چاہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے کسانوں کو جلسہ کرنے کی اجازت دے رکھی تھی لیکن جب وہ وہاں پہنچے تو انہیں کہا گیا کہ وہ مینار پاکستان میں جلسہ کریں جب وہ وہاں پہنچے تو سرکاری اہلکاروں نے انہیں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.