قومی اسمبلی میں سپیکر ایاز صادق اور نفیسہ شاہ کے درمیان قواعد کی تشریح کے معاملے پر جھڑپ، (ن) لیگی نو منتخب رکن شذرہ منصب علی کو قواعد کے منافی فلور دیاگیا ،پی پی کی رکن کاسپیکر پر الزام ، اعلیٰ تعلیم بھی خاتون رکن کا کچھ نہیں بگاڑ سکی، وفاقی وزیرخواجہ آصف کے ریمارکس
بدھ 25 مارچ 2015 23:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2015ء) قومی اسمبلی میں سپیکر ایاز صادق اور پی پی کی رکن اسمبلی نفیسہ شاہ کے درمیان قواعد کی تشریح کے معاملے پر جھڑپ، سپیکر نے وزارت پٹرولیم بارے توجہ دلاؤ نوٹس پر بحث کے دوران وزیر پانی و بجلی کو فلور دینا چاہا تو نفیسہ شاہ اپنی نشست پر اٹھ کھڑی ہوئیں اور سپیکر پر ایوان کی کارروائی قواعد کے منافی چلانے کا الزام عائد کر دیا اور کہا کہ سپیکر نے گزشتہ روز بھی (ن) لیگی نو منتخب رکن شذرہ منصب علی کو قواعد کے منافی فلور دیا، اس موقع پر وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے بھی نفیسہ شاہ پر چڑھائی کر دی اور کہا کہ اعلیٰ تعلیم بھی خاتون رکن کا کچھ نہیں بگاڑ سکی، نفیسہ شاہ کو خاتون رکن کہنے پر بھی اعتراض کیا اور کہا کہ وزیر صرف ممبر کہہ کر مخاطب کریں،خواجہ آصف نے جملہ کسا کہ انہیں لیڈی ممبر کی بجائے فیڈرل ممبر کہہ کر مخاطب کریں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.