دوسراسیمی فائنل، آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری, سمتھ کی شاندار سنچری

جمعرات 26 مارچ 2015 10:53

دوسراسیمی فائنل، آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری, سمتھ کی شاندار ..

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ2015ء) کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

اوپننگ بلے باز وارنر کے آئوٹ‌ ہونے کے بعد دفاعی حکمت عملی کامیاب رہی, کینگروز نے 1 وکٹ کے نقصان پر 181 رنز بنالیے کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آسٹریلوی ٹیم نے اووپنگ بلے باز ڈیوڈ وارنر کے آئوٹ‌ ہونے کے بعد دفاعی حکمت عملی اپنائی ہے. کینگروز نے 32.3 اوورز میں 1 وکٹ پر181 رنز بنالیے ہیں.سٹیون سمتھ 89 گیندوں‌ پر شاندار سنچری سکور کی .فنچ 62 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں.پہلے سیمی فائنل کی طرح اس میچ میں بھی اعصاب شکن مقابلے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :