لاہور : ملتان روڈ پر کسانوں کا احتجاج ، ٹریفک بلاک کر دی

جمعرات 26 مارچ 2015 11:11

لاہور : ملتان روڈ پر کسانوں کا احتجاج ، ٹریفک بلاک کر دی

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 مارچ 2015 ء) : ملتان روڈ پر کسانوں کا احتجاج اب بھی جاری ہے جس کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں.

(جاری ہے)

یاد رہے کہ کسانوں نے گذشتہ رات بھی ملتان روڈ پرٹریفک کو 5 گھنٹے کے لیے بند کیا تھا تاہم ملتان روڈ پر کسانوں کے احتجاج کے باعث پولیس کی بھاری نفری کو طلب کر لیا گیا ہے جبکہ پکڑ دھکڑ کے لیے ممکنہ طور پر پولیس وین بھی بلوا لی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :