لاہور : ہائی کورٹ میں دو افراد کو جلائے جانے کے معاملے کی سماعت

جمعرات 26 مارچ 2015 11:15

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 مارچ 2015 ء) : ہائی کورٹ میں یوحنا آباد سانحہ کے بعد دو افراد کو جلائے جانے پر گرفتاریوں کے معاملے پر درخواست کی سماعت کی گئی جس میں درخواست گزار کا کہنا تھا کہ تقاضے پورے کیے بغیر ہی گرفتاریاں کر رہی ہے جس پر عدالت نے پولیس کو سانحہ یوحنا آباد کے بعد مظاہرین میں سے تمام گرفتار افراد کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا.

متعلقہ عنوان :