فلم”فاسٹ اینڈ فیوریس سیون “3اپریل کو ریلیز ہو گی
جمعرات 26 مارچ 2015 11:20
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء)سنسنی اور ایڈونچر سے بھر پور فلم ”فاسٹ اینڈ فیوریس سیون “باکس آفس پر کس حد تک تہلکہ مچاتی ہے یہ دیکھنا تو ابھی باقی ہے تاہم فلم کے اسٹار اور پروڈیوسر ون ڈیزل نے بہت بڑا ہدف طے کرلیا ہے۔انہوں نے ایک میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی فلم 3 اپریل کو ریلیز ہوگی اور وہ امید کرتے ہیں کہ یہ بہترین ہٹ ہوگی اور آسکر کا اعلیٰ ترین اعزاز حاصل کرے گی۔
توقع ہے کہ یہ فلم 115 ملین ڈالرز کے ساتھ باکس آفس پر آغاز کرتے ہوئے اپریل کی سب سے بڑی فلم ثابت ہوگی، یاد رہے کہ اس فلم کے اہم کردار پال والکر ایک حادثے میں جاں بحق ہوچکے ہیں اور بقول ون ڈیزل اس فلم کے ذریعے وہ اپنے دوست کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ون ڈیزل نے مزید کہا کہ انہیں پوری امید ہے کہ یہ فلم مداحوں کو بے حد پسند آئے گی اور اس سال کی بہترین فلم قرار پائے گی اور ہوسکتا ہے کہ آسکر کا بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.