بالی ووڈ فلم” گبر از بیک“ کا پہلا ٹریلر چھا گیا

جمعرات 26 مارچ 2015 11:29

بالی ووڈ فلم” گبر از بیک“ کا پہلا ٹریلر چھا گیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) اکشے کمار کی فلم گبر از بیک کا پہلا ٹریلر چھا گیا۔ ایکشن سے بھرپور فلم یکم مئی سے سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔گبر از بیک تامل بلاک بسٹر فلم رانا کا ری میک ہے۔

(جاری ہے)

کہانی میں سسٹم کے ستائے ایک شخص کو دکھایا گیا ہے۔ جو باالاآخر اس کیخلا جنگ لڑنے میدان میں آجاتا ہے۔سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں مرکزی کردار اکشے کمار اور شروتی حسن ادا کررہے ہیں جبکہ دیگر فنکاروں میں سونو اور پراکاش راج شامل ہیں۔