ہالی ووڈ فلم ”مسٹر ہولم“ز کا پہلا ٹریلر جاری

جمعرات 26 مارچ 2015 11:29

ہالی ووڈ فلم ”مسٹر ہولم“ز کا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) ہالی ووڈ فلم مسٹر ہولمز کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔فلم میں 93 سالہ شخص کی زندگی کے کامیاب پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے، فلم کی کہانی دو ہزار پانچ کے ناول آسلائیٹ ٹرک آف مائنڈ سے ماخوذہے۔

(جاری ہے)

جس میں ترانوے سالہ شخص کی زندگی کے پہلوجواپنی زندگی کے کامیاب سفرکوایک کتاب کی شکل دیتا ہے۔ماضی کی یادوں کو لئے مستقبل کے سفر پر مبنی یہ فلم جون میں امریکی سینماگھروں کی زینت بنادی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :