ہالی ووڈاداکار آرنلڈ پر 146ڈالرجرمانہ عائد

جمعرات 26 مارچ 2015 11:34

ہالی ووڈاداکار آرنلڈ پر 146ڈالرجرمانہ عائد

لا س اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) ہالی ووڈاداکاراور امریکی ریاست کیلیفورنیاکے سابق گورنر آرنلڈ شیوارزینگر پر ہیلمٹ کے بغیر سائیکل چلانے پر جرمانی عائد کردیا گیا،تفصیلات کے مطابق آرنلڈ شیوارزینگر ملبورن کی الزبتھ اسٹریٹ پر صبح کے وقت بغیرہیلمٹ سائیکل چلا رہے تھے،جبکہ وکٹوریا میں بغیر ہیلمٹ سائیکل چلانا جرم ہے ،اسی وجہ سے پولیس نے آرنلڈ پر ایک سو چھیالیس ڈالر کا جرمانہ لگا دیا۔