ہالی وڈ ایکشن فلم” ہٹ مین: ایجنٹ 47“ 28اگست کو ریلیز ہو گی
جمعرات 26 مارچ 2015 11:41
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء)ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ہٹ مین ایجنٹ فورٹی سیون 28اگست کو ریلیز کر دی جائے گی۔یہ فلم ویڈیو گیمز سیریز ہٹ مین کے کردار ایجنٹ فورٹی سیون پر تخلیق کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
فلم میں ایجنٹ فورٹی سیون کو یہ ٹاسک دیا جاتا ہے کہ جس نے دا ایجنٹ پروگرام کو ترتیب دیا ہے اس کی بیٹی کے ذریعے اس شخص تک پہنچیں۔ایجنٹ فورٹی سیون کے روپ میں روبرٹ فرینڈ دکھائی دیں گے جو اپنے ٹارگٹ تک پہنچنے کے لیے ہر حربہ استعمال کریں گے۔ فلم ہٹ مین: ایجنٹ فورٹی سیون 28 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.