ارجنٹائن کے لیونل میسی دنیا کے امیر ترین فٹبالر
جمعرات 26 مارچ 2015 12:21
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) امیر ترین فٹبالرز کی تازہ لسٹ جاری کر دی گئی۔ ارجنٹائن کے لیونل میسی نے سب کو گول کر دیا۔ پرتگالی سٹار کرسٹیانو رونالڈو دوسرے نمبر پر رہے۔ فرانسیسی فٹبال میگزین کی رپورٹ کے مطابق لیونل میسی 2014ء کے امیر ترین فٹبالر ہیں۔ بارسلونا اور ارجنٹینا کے میگا سٹار لیونل میسی نے گزشتہ سال 47 اعشاریہ آٹھ ملین پاوٴنڈز کمائے۔
وہ بارسلونا کی طرف سے 26 ملین پاوٴنڈز تنخواہ لینے والے دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بھی ہیں۔ پرتگال اور رالک میڈرڈ کے کرسٹیانو رونالڈو انتالیس اعشاریہ سات ملین پاوٴنڈز سالانہ کما کر دوسرے امیر ترین فٹبالر ہیں۔ نیمار نے 26 اعشاریہ آٹھ ملین پاوٴنڈز کے ساتھ تیسرے امیر ترین فٹبالر کا اعزاز حاصل کیا جبکہ برازیلی کھلاڑی سِلوا بیس اعشاریہ دو ملین پاوٴنڈز کے ساتھ چوتھی پوزیشن ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.