رسالپور : ملک کو اندرونی اور برونی خطرات لاحق ہیں،پاک فضائیہ کو قابل احترام اور بہترین فورس بنائیں گے، پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 26 مارچ 2015 12:29
رسالپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 مارچ 2015 ء): رسالپور میں پی ایف اکیڈی میں پاسنگ آؤٹ تقرین منعقد کی گئی جس میں پاک فضائیہ کے ائیر چیف مارشل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی.
(جاری ہے)
جس میں ناہوں نے پریڈ کا معائنہ کیا، تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے تقریب میں حصہ لینے والوں کی کار کردگی کو سراہا جبکہ میڈیا سے بات کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ ملک کو اندرونی اور بیرونی خدشات لاحق ہیں، پاک فضائیہ کو ملک کی قابل احترام اور بہترین فورس بنائیں گے ان کا کہنا تھا کہ پاک فضائی کی مسلح افواج ہم آینگے کے ساتھ دہشت گردوں سے نمٹ رہی ہیں، دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کامیانبی کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں ہے، ائیر چیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ جے ایف 7 تھنڈر بہت بڑی نعمت ہے اس پروگرام کو مزید تقویت دی جائے گی.
انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند قوم ہے، روس، امریکہ اور دیگر مملاک کے ساتھ تعلقات کو مزید بہتر کیا جائے گا، جبکہ پاکستانی عوام کا فوج پر اعتماد ہے ہم قوم کو کسی صورت مایوس نہیں کریں گے.مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.