پشاور : محکمہ انسداد دہشت گردی فورس کی کاروائی، مطلوب دہشت گرد گرفتار

جمعرات 26 مارچ 2015 13:04

پشاور : محکمہ انسداد دہشت گردی فورس کی کاروائی، مطلوب دہشت گرد گرفتار

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مارچ 2015 ء) : پشارو کے نواحی علاقے متھرا چار پریزہ پر محکمہ انسداد دہشت گردی فورس نے کاروائی کی، کاروائی کے دوران خود کش حملوں میں مطلوب اہم دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا، ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کی گرفتاری کے لیے حکومت نے دہشت گرد کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی. گرفتار دہشت گرد 2009 ء کے خود کش حملوں میں ملوث ہے.

متعلقہ عنوان :