Live Updates

اسلام آباد: یمن کے معاملے میں پاکستان کو غیر جانبدار رہنا ہو گا، ترجمان پی ٹی آئی شیریں مزاری

جمعرات 26 مارچ 2015 15:31

اسلام آباد: یمن کے معاملے میں پاکستان کو غیر جانبدار رہنا ہو گا، ترجمان ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مارچ 2015 ء) : سعودی حکومت نے یمن میں فوجی آپریشن کے لیے پاکستان سے مدد طلب کی ہے جس پر پی ٹی آئی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ یمن میں فوجی کاروائی سے فرقہ واریت کا خدشہ ہے، یمن کے معاملے میں پاکستان کا مدد فراہم کرنا تشویشناک ہو گا، شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ پراکسی وار کے اثرات پاکستان اور افغانستان تک آئیں گے حکومت کو چاہئیے کہ اس معاملے میں غیر جانبدار رہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات