ماڈل ایان علی کو جیل میں الرجی ہوگئی

جمعرات 26 مارچ 2015 16:53

ماڈل ایان علی کو جیل میں الرجی ہوگئی

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ2015ء) منی لانڈرنگ کیس میں پکڑی گئی ماڈل و اداکارہ ایان علی کو جیل کی ہوا راس نہ آئی اوراُنہیں الرجی ہوگئی ہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق جیل میں الرجی کی ادویات موجود نہیں جبکہ جیل ڈاکٹر نے بتایاہے کہ ماڈل کو طبی سہولیات درکارہیں جبکہ جیل میں کوئی خاتون ڈاکٹرموجود نہیں ہیں ۔ ایان علی کی بیماری سے متعلق جیل حکام نے اپناموقف دینے سے معذرت کرلی ۔

متعلقہ عنوان :