ایپرل پارک میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو عالمی سطح کی سہولیات مہیا کریں گے‘ چوہدری محمد شفیق
جمعرات 26 مارچ 2015 16:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) صوبائی وزیر صنعت و تجارت و سرمایہ کاری چوہدری محمد شفیق نے کہا ہے کہ پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع بہت زیادہ ہیں، حکومت پنجاب سرمایہ کاری کے خواہشمند سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولیات اور سکیورٹی فراہم کر رہی ہے، ایپرل پارک میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو ان کی ضرورت کے مطابق عالمی سطح کی سہولیات مہیا کریں گے۔
یہ بات انہوں نے گذشتہ روزپنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ اور سوئس بزنس کونسل کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔ اب تک کئے گئے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں سے ملک میں سرمایہ کاری کے لئے فضاسازگار ہوچکی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.