مشرق وسطی کی حالیہ صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس
جمعرات 26 مارچ 2015 21:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) مشرق وسطی کی حالیہ صورتحال کے حوالے سے وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف راحیل شریف، فضائیہ چیف، وزیر دفاع خواجہ آصف، اورمشیرخارجہ سرتاج عزیز نے شرکت کی۔ اجلاس میں مشرق وسطی کی حالیہ صورتحال پر تفصیلی غور و فکر کیا گیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان سعودیہ عرب سمیت خلیجی ممالک کی سلامیت کو بہت اہمیت دیتا ہے۔سعودی عرب کی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے پر پاکستان کی جانب سے بھرپور جواب دیا جائے گا۔ اجلاس میں وزیر دفاع کی سربراہی میں مشیر خارجہ اور اعلی فوجی حکام پر مشتمل وفد کو کل سعودیہ عرب بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.