Live Updates

گرفتار افراد کا فرار، تحریک انصاف کے 3 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے گئے

جمعرات 26 مارچ 2015 23:19

گرفتار افراد کا فرار، تحریک انصاف کے 3  رہنماؤں  کے ناقابل ضمانت وارنٹ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) ‬‎گزشتہ سال حکومت مخالف دھرنے کے دوران گرفتار افراد کو فرار کروانے کے الزام پر تحریک انصاف کے 3 رہنماوَں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جن رہنماوَں کے وارنٹ جاری ہوئے ہیں ان میں سینیٹر شبلی فراز، اعظم سواتی اور ڈاکٹر سعید رضا شامل ہیں۔ وارنٹ جاری ہونے کے بعد رہنماوَں کی گرفتاری کیلئے مارگلہ پولیس کی جانب سے سینیٹر شبلی فراز کے دفتر پر چھاپہ مارا گیا تاہم شبلی فراز پولیس کے چھاپے ے پہلے ہی دفتر سے جاچکے تھے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :