کراچی : سانحہ بلدیہ کے ملزم شکیل کو خصوصی عدالت میں پیش کر دیا گیا

جمعہ 27 مارچ 2015 12:55

کراچی : سانحہ بلدیہ کے ملزم شکیل کو خصوصی عدالت میں پیش کر دیا گیا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مارچ 2015 ء) : سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے ملزم شکیل کو خصوصی عدالت میں پیش کر دیا گیا ، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، ملزم شکیل نے تفتیش کے دوران بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں کیمیکل ڈال کر آگ لگانے کا اعتراف کیا تھا.

متعلقہ عنوان :