صحافی سید اعجاز رضوی اور ان کی اہلیہ کی پہلی برسی
جمعہ 27 مارچ 2015 17:47
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) معروف صحافی سید اعجاز رضوی اور ان کی اہلیہ سیدہ ساجدہ کی پہلی برسی کل ( اتوار ) کو منائی جائے گی ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ان کی صاحبزادہ شازیہ اعجاز کی رہائشگاہ محلہ منج کٹھا اندرون لوہاری گیٹ میں تین بجے سہ پہر مرحومین کے ایضال ثواب کے لئے قرآن خوان اور دعائے مغفرت ہو گی ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ عارضہ قلب اور فالج کے باعث سید اعجاز رضوی کا انتقال گزشتہ برس ہوا تھا ، ان کی وفات کے ایک ہفتے کے بعد ان کی اہلیہ بھی اس جہان فانی سے کوچ کر گئیں ۔ دونوں میاں بیوی کو قبرستان میانی صاحب حضرت واصف علی واصف کے مزار کے قریب سپرد خاک کیا گیا ۔
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.