جماعةالدعوة کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں سعودی عرب کی حمایت اور سرزمین حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے زبردست مظاہرے ،سعودی عرب کے خلاف سازشوں کے توڑ کیلئے ملک گیر سطح پر بھرپور تحریک چلانے کا اعلان ،شرکاء کی زبردست نعرے بازی ،تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کوایک پلیٹ فارم پر متحد کیاجائیگا،ایران کو بھی عالم اسلام کا حصہ بننا چاہیے ‘ا میرجماعت الدعوة پروفیسر حافظ سعید ، عبدالرحمن مکی اور دیگر رہنماؤں کا مظاہروں اور اجتماعات سے خطاب
جمعہ 27 مارچ 2015 19:07
لاہور/اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مارچ۔2015ء) جماعةالدعوة پاکستان کے زیر اہتمام لاہور اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں سعودی عرب کی حمایت اور سرزمین حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے جن میں طلباء، وکلاء ، تاجروں اور سول سوسائٹی سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
اس موقع پر شرکاء کی جانب سے سعودی عرب کے حق میں زبردست نعرے بازی کی گئی۔مظاہرو ں سے خطاب میں حافظ محمد سعید، عبدالرحمن مکی، مولانا امیر حمزہ و دیگر نے سعودی عرب کے خلاف سازشوں کے توڑ کیلئے ملک گیر سطح پر بھرپور تحریک چلانے کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ اس مقصد کیلئے متفقہ لائحہ عمل ترتیب دینے کیلئے جلد بڑی اے پی سی بلائی جائے گی اورتمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کوایک پلیٹ فارم پر متحد کیاجائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
-
ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دبا ئوکو برداشت نہیں کیا جائیگا، وزیراعظم
-
عمران ریاض کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست، نیب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کاگنگارام ہسپتال اور مدر اینڈ چائلڈ بلاک کا دورہ ،ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا نوٹس، لیہ میں ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ملزم چند گھنٹے میں گرفتار
-
سمگلنگ کے خاتمے کیلئے وفاق، صوبوں اور تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا، ملکی معیشت اور عوام کی بہتری کیلئے کئے جانے والے فیصلوں میں کسی کو آڑے آنے نہیں دیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
-
بلوچستان سے سینیٹ کی تمام 11نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.