مشیر خارجہ اور وزیر دفاع کا سعودی عرب کا دورہ موخر ، دفتر خارجہ نے تصدیق کردی
جمعہ 27 مارچ 2015 19:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مارچ۔2015ء) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا سعودی عرب کا دورہ موخر کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور وزیر دفاع خواجہ آصف کے دورہ سعودی عرب کے موخر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ اب فی الحال وزیر دفاع اور مشیر خارجہ سعودی عرب نہیں جائیں گے ۔
مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے سعودب عرب کے دورہ پر جانا تھا جہاں انہوں نے سیکیورٹی معاملات اور یمن میں سعودی عرب کی کارروائی کے حوالے سے تبادلہ خیال کرنا تھا تاہم بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پرمشیر خارجہ اور وزیر دفاع کا دورہ موخر کر دیا گیا اور اس سلسلے میں فوری طور پر کسی نئی تاریخ کا اعلان نہیں کیاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
الزامات عمومی نوعیت کے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.