علامہ عبدالرشید غازی قتل کیس ،پرویزمشرف نے گرفتاری سے بچنے کیلئے پولیس کو ضمانتی مچلکے جمع کرادیئے،2اپریل کو ازخود عدالت میں پیش ہوجاؤں گا، پرویزمشرف کے ایس ایچ او تھانہ آبپارہ کو جمع کرائے مچلکوں میں تحریری ضمانت ،ایس ایچ او تھانہ آبپارہ کی ضمانتی مچلکے جمع کرائے جانے کی تصدیق ،ضمانتی مچلکے جمع کرائے جانے کے بعد پرویز مشرف کو گرفتار نہیں کیا جائے گا ،ایس ایچ او آبپارہ کاموقف
جمعہ 27 مارچ 2015 22:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مارچ۔2015ء) اسلام آباد پولیس نے عدالت کی جانب سے لال مسجد کے نائب خطیب علامہ عبدالرشید غازی اور ان کی والدہ صاحب خاتون کے مقدمہ قتل میں ملزم جنرل(ر)پرویزمشرف کے جاری ہونے والے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کردی ،پرویزمشرف نے گرفتاری سے بچنے کے لئے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کراتے ہوئے پولیس کو تحریری یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ دو اپریل کو ازخود عدالت میں پیش ہوجائیں گے۔
جمعہ کوتفصیلات کے مطابق لال مسجد کے نائب خطیب علامہ عبدالرشید غازی اور ان کی والدہ صاحب خاتون کے قتل کے مقدمے میں بار بار طلبی کے واضح احکامات کے باوجود ملزم پرویزمشرف کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر ایڈیشنل اینڈ سیشن جج واجد علی خان نے دس مارچ کو پرویزمشرف کے قابل ضمانت وارنت گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ آبپارہ کو حکم دیا تھا کہ وہ دو اپریل کو ملزم پرویزمشرف کی عدالت میں پیشی کو یقینی بنائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.