وزیر اعظم نے یمن میں محصور پاکستانیوں کی فریاد کا نوٹس لے لیا ، حکام کو ان کی فوری واپسی کیلئے اقدامات کی ہدایت

جمعہ 27 مارچ 2015 22:33

وزیر اعظم نے یمن میں محصور پاکستانیوں کی فریاد کا نوٹس لے لیا ، حکام ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مارچ۔2015ء) وزیر اعظم نے یمن میں محصور پاکستانیوں کی فریاد کا نوٹس لیتے ہوئے حکام کو فوری انہیں وہاں سے نکالنے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیر اعظم نے سعودی عرب اور یمن کے درمیان خانہ جنگی کے باعث یمن میں محصور ہونے والے پاکستانیوں کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں وہاں سے فوراً نکالنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ پاکستانیوں کی یمن سے محفوظ واپسی کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں کیونکہ پاکستانی وہاں پر شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

متعلقہ عنوان :