اسلام آباد : یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کے انتظامات مکمل : ترجمان وزیر اعظم ہاوس
ہفتہ 28 مارچ 2015 13:25
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مارچ 2015 ء) : ترجمان وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں.
(جاری ہے)
جس کے تحت وزیر اعظم کی ہدایات پر پاکستانیوں کے یمن سے انخلا کے لیے پی آئی اے کے دو طیاروں کو طیار کیا گیا ہے، ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ یمن میں ریاستی ڈھانچہ تباہ ہونے کے باعث ائیر پورٹس غیر فعال ہو چکے ہیں تاہم ایوی ایشن حکام اور صنعا کے پاکستانی سفارتخانے کی کلئیرنس کے بعد طیاروں کو یمن روانہ کر دیا جائے گا جس کے بعد یمن میں محصور پاکستانیوں کو قافلوں کی شکل میں ہمسایہ ممالک لایا جائے گا.
جبکہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم یمن میں موجود پاکستانیوں کے ساتھ ہیں ، ہمارے دل بھی یمن میں محصور پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ یمن کے پاکستانیوں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے جس کے لیے جام ع پلان تشکیل دیا گیا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.