کراچی : وزیر اعلی سندھ کا آئی جی سندھ کو ٹیلی فون ، واقعہ کی تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا

ہفتہ 28 مارچ 2015 14:50

کراچی : وزیر اعلی سندھ کا آئی جی سندھ کو ٹیلی فون ، واقعہ کی تحقیقات ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مارچ 2015 ء) : کراچی میں پولیس کا ملزمان کو رکشہ ، ہائی روف اور ٹیکسی میں لانے کا نوٹس وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے لے لیے جس کے لیے انہوں نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سے فون پر رابطہ کیا جس میں انہوں نے آئی جی سندھ کو واقع کی تحقیقات کی ہدایات کیں جبکہ آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ ملزمان کو عدالت میں لے جانے کے لیے پولیس وینز کی کوئی کمی نہیں ہے.

متعلقہ عنوان :