Live Updates

اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن 7 روز میں بن جائے گا، پی ٹی آئی رہنما اسد عمر

ہفتہ 28 مارچ 2015 16:35

اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن 7 روز میں بن جائے گا، پی ٹی آئی رہنما اسد عمر

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مارچ 2015 ء) : پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن 7 روز میں بن جائے گا، ان کا کہنا تھا کہ اٹارنی جنرل نے جوڈیشل کمیشن کے لئے جو مسودہ بھیجا ہے اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہے، کل اسحاق ڈار نے بھی اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے مسودہ نہیں پڑھا. اسد عمر نے بتایا کہ معاہدے میں اہم نکات کو شامل ہی نہیں کیا گیا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات